بیجنگ 10 اکتوبر(یو این آئی) چین نے کہا ہے کہ وہ ہندوستان کے نیوکلیائی
سپلائر گروپ کی مکمل رکنیت کے سوال پر اس کے ساتھ مزید بات
چیت کے لئے
تیار ہے۔ یہ بات آج چین کے ایک سینئر سفارت کار نے کہی۔ سفارت کار نے یہ بات ہندوستان میں ہونے والی برکس کانفرنس سے پہلے کہی۔